the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ( آق)کے سالانہ اجتماع میں شرکت کریں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق خالد مشعل اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک قیادت سے بھی ملاقات



کریں گے۔ ان کی صدر رجب طیب ایردوآن اور وزیراعظم احمد داؤد اوگلوسےبھی ملاقات متوقع ہے۔ترکی پہنچنے والے حماس کے وفد میں خالد مشعل کے ہمراہ جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسی ابو مرزوق اور سیاسی شعبے کے کارکنان سامی خاطر اور عزت الرشق شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.